ایرانی اسپیکر کی امریکی وزیر خارجہ کے الزامات پر کڑی تنقید

تہران، 22 مئی، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ(مجلس) کے اسپیکر نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر لگائے جانے والے الزامات پر شدید کڑی تنقید کی ہے.

ایرانی اسپیکر علی لاریجانی نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپو کے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم ایرانی پارلیمنٹ میں ان کا جواب دینا بھی مناسب نہیں سمجھتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کے یہ سب دعوے امریکی حکام کی خام خیالی کے تسلسل میں اسلامی جمہوریہ ایران کی خطے میں پوزیشن کو غیرمستحکم کرنے کی سازش ہیں.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@