ایرانی فٹ سال ٹیم ایشیا کی ایشیائی سطح پر پہلی پوزیشن برقرار

تہران - ارنا - بین الاقوامی فٹ سال کی ویب سائٹ کی تازہ ترین درجہ بندی کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹ سال ٹیم ابھی بھی ایشیا کی پوزیشن پر ہے.

بین الاقوامی فٹ سال کی ویب سائٹ نے گزشتہ روز اپنی نئی رینکنگ کا اعلان کردیا جس میں ایرانی ٹیم 1654پوائنٹس کے ساتھ ابھی بھی گزشتہ کی طرح ایشیا کی پہلی اور دنیا کی چھٹی پوزیشن پر ہے.

اس درجہ بندی کے مطابق، برازیل، اسپین اور روس کی ٹیموں نے بالترتیب 1935، 1845 اور1700 پوائنٹس کے ساتھ دنیا کی پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنیں حاصل کی ہیں.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@