ٹیبل ٹینس ورلڈ ٹور کے پہلے مرحلے میں ایرانی کھیلاڑیوں کی ناکامی

تہران، 22 مئی، ارنا – ایران کے 2کہیلاڑیوں 'نیما عالمیان اور افشین نوروزی' ہانگ کانگ میں منعقدہ ٹیبل ٹینس ورلڈ ٹور کے پہلے مرحلے میں اپنے حریفوں کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکے.

ان مقابلوں میں 'نیما عالمیان اور افشین نوروزی نے بالترتیب 4-0 اور4-2 کے ساتھ اپنے چینی اور فرانسیسی حریفوں سے شکست کھائی.

ٹیبل ٹینس ورلڈ ٹور کا آج سے ہانگ کانگ میں آغاز کیا گیا ہے جس میں 29 ممالک سے 123 کھیلاڑی شریک ہیں.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@