دو مہینے کے دوران، ایران کی 7 ارب ڈالر نان آئل مصنوعات کی برآمدات

تہران، 22 مئی، ارنا - ایران کی کسٹمز کے مطابق؛ اسلامی جمہوریہ نے گزشتہ دو مہنیوں کے دوران 7 ارب ڈالر سے زائد نان آئل مصنوعات برآمد کیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے.

فرود عسگری' نے منگل کے روز کہا کہ گزشتہ 2 مہینے کے دوران ایران سے 7 ارب ڈالر غیر نفتی مصنوعات برآمد کی گئی ہے.

ایرانی ادارے کسٹم کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، پچھلے مہینے کے دوران برآمدات کی شرح میں گزشتہ سال کی نسبت 15 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیاہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@