ایران کا عراق میں حالیہ انتخابات کا خیرمقدم

تہران، 21 مئی، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں ہونے والے انتخابات کے نتائج کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا.

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان 'بہرام قاسمی' نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کی روابط اچھا اور خوشگوار ہے اور عراق میں تشکیل ہونے والی نئی حکومت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ عراق ایک خودمختار اور آزاد ملک ہے اور ہم عراقی عوام کی ووٹوں بنے والی حکومت پر یقین رکھتے ہیں.

12 مئی میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں 11 ملیں عراقیوں نے حصہ لیا اون اپنے منتخب امیدواروں کو انتخاب کیا.

1*271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@