ایرانی وزیر صحت جنیوا کے دورے پر روانہ ہو گئے

تہران، 21 مئی، ارنا - ایرانی وزیر صحت حسن قاضی زادہ عالمی صحت اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کے لئے روانہ وہ گئے.

عالمی ادارہ برائے صحت کی ویب سائٹ کے مطابق، عالمی صحت اسمبلی کے اجلاس میں عالمی صحت تنظیم کے رکن ممالک شرکت کریں گے.

اس اجلاس میں غیر منسلک بیماریوں کی روک تھام، عالمی قوانین برائے صحت اور معذور لوگوں کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی.

اس اجلاس میں ایرانی وزیر صحت ایڈز جیسی مہلک بیماری میں ایران کی جانب سے کی جانے والی کوششوں پر بریفنگ دیں گے.

اس دورے کے موقع پر وہ اپنے دیگر ہم منصبوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@