ایشیائی یوتھ والی بال مقابلوں میں ایرانی خواتین ٹیم کی فتح

تہران، 21 مئی، ارنا – ایرانی خواتین کی یوتھ والی بال ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی.

ایرانی خواتین کی ٹیم نے پیر کے روز تھائی لینڈ میں ہونے والے 12 ویں ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں میں پہلے، دوسرے اور تیسرے کھیلوں میں 12-25، 20-25 اور 17-25 گولوں سے نیوزی لینڈ کے حریف کو شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی.

تفصیلات کے مطابق، ایرانی خواتین کی والی بال ٹیم کل بروز منگل آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اتریں گی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@