چین میں یوٹھ فٹ بال مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن

تہران، 21 مئی، ارنا – ایرانی نوجوانوں کی قومی فٹ بال ٹیم نے چین میں منعقدہ چار فریقی یوٹھ فٹ بال مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیا.

تفصیلات کے مطابق، جاپانی، ایرانی اور چینی ٹیمیں بالترتیب 7، 6 اور 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر آگئیں.

چار فریقی یوتھ فٹ بال مقابلوں کا 15 سے 21 مئی تک چین کے شہر جیانگین میں انعقاد کیا گیا.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@