ایران تمام مشکلات پر قابو پانے میں کامیاب ہوگا: روحانی

تہران، 21 مئی، ارنا - صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایرانی عوام تمام مشکلات پر قابو پانے میں کامیاب ہوں گے.

ان خیالات کا اظہار 'حسن روحانی' نے گزشتہ روز کابینہ کے اراکین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ایک ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے کیا.

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم گزشتہ سال سے اب تک ملک اور علاقے میں بہت سی مسائل کا سامنا تھے مگر کابینہ کے اراکین کی بھرپور کوششوں کے ساتھ ان تمام مسائل کا خاتمہ دے سکیں.

صدر روحانی نے ناجائز صہیونی ریاست کو اسلامی جمہوریہ ایران کے بڑے اقتصادی اور فوجی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام اپنے مستحکم عزم کے ساتھ ان کے تمام دباؤ کے خلاف اٹھ کھڑے رہے ہیں.

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نہ صرف امریکہ اور دوسری بڑی طاقتیں ایرانی بہادر قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا ہے بلکہ ہم مضبوط ارادے کے ساتھ اپنے راستے پر قدم آگے بڑھ رہے ہیں.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@