سنگل سٹار ورلڈ ٹور مقابلوں میں ایرانی ساحلی والی بال ٹیم کی دوسری پوزیشن

تہران، 21 مئی، ارنا – ایرانی ساحلی والی بال ٹیم نے ترکی میں سنگل سٹار ورلڈ ٹور مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ جیت لیتے ہوئے دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیا.

ایرانی قومی ٹیم منعقد ہونے والے مقابلوں کے فائنل مرحلے میں اپنے حریف سربیا کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی دوسری پوزیشن پر آگئی.

ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز ترکی میں منعقدہ مقابلوں میں اپنے حریف میزبان کی ٹیم کو 2-0 کے نتیجے سے شکست دے کر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@