ایرانی مسلح افواج کی ٹیم کی گریکو رومن کشتی مقابلوں کی دوسری پوزیشن

تہران، 20 مئی، ارنا – ایرانی مسلح افواج کی ٹیم نے روس میں گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایک سونے، ایک چاندی اور تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیا.

تفصیلات کے مطابق، ایرانی کھیلاڑیوں 'محمد نور بخش' نے ایک طلائی تمغہ، 'آرمان علیزادہ' نے ایک چاندی کا تمغہ، 'شیرزاد بہشتی طلا، علی اکبر حیدری اور بہنام مہدی زادہ' نے تین کانسی کے تمغے جیت لئے ہیں.

یاد رہے کہ 33ویں عالمی مسلح افواج کے گریکو رومن کشتی چیمپئن شپ مقابلوں کا 17 سے 19 مئی تک روسی دارالحکومت ماسکو میں انعقاد کیا گیا.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@