ایران کی ساحلی والی بال ٹیم نے ورلڈ ٹور فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

تہران، 20 مئی، ارنا – ایرانی ساحلی والی بال ٹیم نے ترکی میں ورلڈ ٹور فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.

تفصیلات کے مطابق، ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز ترکی میں منعقدہ مقابلوں میں اپنے حریف میزبان کی ٹیم کو 2-0 کے نتیجے سے شکست دے کر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.

ایرانی قومی ساحلی والی بال ٹیم اتوار کے روز صربیا کی ٹیم کے ساتھ میچ کرے گی.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@