ایرانی قومی والی بال ٹیم سربیا کیخلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکی

تہران،20 مئی، ارنا - ایران کی قومی والی بال ٹیم سربیا میں منعقدہ دوستانہ میچ کے دوسرے مرحلے میں میزبان ٹیم کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکی.

والی بال فیڈریشن کے مطابق، ایرانی قومی والی بال ٹیم نے گزشتہ رات سربیا میں منعقد ہونے دوستانہ میچ کے دوسرے راونڈ میں 0-3 کے نتیجے کے ساتھ میزبان ملک سے شکست کھائی جبکہ ایرانی ٹیم فرانس میں 2018 ورلڈ کپ مقابلوں میں شرکت کے لئے تیاری کر رہی ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@