ایرانی قومی والی بال ٹیم کی سربیا کو شکست

تہران، 19 مئی، ارنا - ایران کی قومی والی بال ٹیم نےسربیا میں منعقدہ دوستانہ میچ کے پہلے مرحلے میں میزبان ملک کو تین ایک سے شکست دے دی.

والی بال فیڈریشن کے مطابق، ایرانی قومی والی بال ٹیم کے کھیلاڑیوں 'سعید معروف، صابر کاظمی، محمد موسوی، میلاد عبادی پور، مرتضی شریفی، علی شفیعی اور مہدی مرندی' نے گزشتہ روز ایک دوستانہ میچ میں 3-1 گولوں سے سربیا کے حریف کو شکست دے دی جبکہ ایرانی ٹیم فرانس میں 2018 ورلڈ کپ مقابلوں میں شرکت کے لئے تیاری کر رہی ہے.

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایرانی ٹیم 2018 ورلڈ لیگ مقابلوں میں شرکت کے لیے 25 مئی کو فرانس روانہ ہو گی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@