ایران ایشیائی الپائن سکینگ مقابلوں کی میزبانی کرے گا

تہران، 19 مئی، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران 2020 ایشین یوتھ الپائن سکینگ چیمپئن شپ مقابلوں کی میزبانی کرے گا.

تفصیلات کے مطابق، ایشیائی سکینگ کنفیڈریشن نے اپنے حالیہ اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کو 2020 ایشین یوتھ الپائن سکینگ چیمپئن شپ مقابلوں کی میزبانی کے لئے منتخب کرلیا.

یاد رہے کہ ایران نے 2018 ایشیائی الپائن اسکینگ چیمپئن شپ مقابلوں کی میزبانی کی.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@