ایران اور یوروشین اقتصادی یونین کے درمیان ترجیحی ٹیرف معاہدے  کی توسیع

تہران، 17 مئی، ارنا - ایرانی کابینہ نے ایک اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران اور یوروشین اقتصادی یونین کے درمیان ترجیحی ٹیرف معاہدے کی اجازت دے دی.

صدر مملکت حسن روحانی کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے اس اجلاس میں ایرانی وزارت کان کنی، صنعت اور تجارت کو حکم نمہ جاری کیا گیا کہ یوروشین اقتصادی یونین کے ساتھ ترجیحی ٹیرف معاہدے کے نفاذ کے حوالے سے اقدامات کریں.

یوروشین اقتصادی یونین آرمینیا، بیلاروس، قازقستان، کرغیزستان اور روس شامل ہیں.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@