ایرانی جوہری معاہدہ نافذ العمل ہے : فرانس کے وزیر خارجہ

تہران،14 مئی، ارنا – فرانس کے وزیر خارجہ ' جان ایو لودریان' نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے اب بھی نافذ العمل ہے. یہ بات انہوں نے ڈوبلین میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی.

اس موقع پر انہوں نے کہا ہم ایران کے جوہری معاہدے کی مکمل حمایت کرتے ہیں.

اس سے پہلے بھی انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران جوہری معاہدے سے دستبرداری کی مخالفت کی تھی.

انہوں نے کہا تھا ہم اپنے فریقوں اور دوست ممالک سے ایران کے جوہری معاہدے کی حفاظت کے لئے بھرپور کوشش کریں گے.

1*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@