ایرانی رنر فرانس میں عالمی ایتھلیٹ مقابلوں میں عالمی چیمپیئن بن گیا

تہران، 14 مئی، ارنا – ایرانی رنر کھیلاڑی' حسن تفتیان' فرانس میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ مقابلوں میں عالمی چیمپیئن بن گیا.

ایرانی ایتھلٹ حسن تفتیان' نے ان مقابلوں میں100 ميٹر کے زمرے ميں 10 اعشاریہ 22 سیکنڈ کا ریکارڈ بنا کر سونے کےتمغے کےعلاوہ پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@