ایشین فٹ سال چیمپئن شپ مقابلوں میں خواتین ایرانی کی قومی ٹیم کی فتح

تہران، 13 مئی، ارنا – خواتین ایرانی کی قومی ٹیم نے ایشین فٹ سال چیمپئن شپ مقابلوں میں اپنی جاپانی حریف کو جارحانہ شکست دے کر پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیا.

خواتین ایرانی کی قومی ٹیم نے گزشتہ روز تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں منعقد ہونے والے ایشین فٹ سال چیمپئن شپ مقابلوں میں اپنی جاپانی حریف کو 5-2 کے نتیجے سے شکست دے کر فتح حاصل کرلی.

تفصیلات کے مطابق، خواتین ایرانی کی قومی ٹیم نے منعقد ہونے والے ایشین فٹ سال مقابلوں میں اپنی ترکمن، ازبک، چینی اور ویت نامی حریفوں کو شکست دے کر پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیا.

یاد رہے کہ خواتین ایرانی کی قومی ٹیم نے گزشتہ سال میں اپنی حریف جاپانی ٹیم کو شکست دے دی وہ پہلی پوزیشن پر آگئی.

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایشیائی فٹ بال کنفڈریشن (اے ایف سی ) نے دو خاتون ایرانی کھیلاڑیوں 'فرشتہ کریمی اور سارا شیربیگی' کو سب سے بہترین فٹ سال کھیلاڑیوں کے طور پر منتخب کرلیا.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

http://www.irna.ir/fa/News/82913170