گرینڈ پری ایتھلیٹس مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی پہلی پوزیشن

تہران، 12 مئی، ارنا – ایرانی ایرانی ایتھلیٹ علی خدیور نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ گرینڈ پری مقابلوں میں 400میٹر کے حصے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلیے.

ایران کے 3 کھیلاڑیوں 'علی خدیور، حسین کیهانی اور امیر مرادی' نے آج بروز ہفتہ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے گرینڈ پری ایتھلیٹس مقابلوں میں اپنے کویت، عراق، ایتھوپیا اور مراکش کے حریفوں کے ساتھ مقابلہ کیا جس میں 'علی خدیور' نے 400میٹر کے حصے میں 46 اعشاریہ 40 سیکنڈ کا ریکارڈ بنا کر سونے کا تمغہ جیت لیا.

تفصیلات کے مطابق، گرینڈ پری ایتھلیٹس مقابلوں کا گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں انعقاد کیا گیا.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@