ایرانی پہلوان کو دنیا کے سب بہترین گریکو رومن کشتی کھیلاڑی کے طور پر منتخب کر لیا گیا

تہران۔ 12 مئی، ارنا - ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق، ایرانی پہلوان 'محمد علی گرایی' کو دنیا کے سب بہترین گریکو رومن کشتی کھیلاڑی کے طور پر منتخب کر لیا گیا.

عالمی ریسلنگ فیڈریشن نے ہفتہ کے روز اپنی نئی رینکنگ میں دنیا کے سب سے بہترین گریکو رومن کشتی کھیلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا جس کی فہرست میں 77کلوگرام کے زمرے میں ایرانی پہلوان 'محمد علی گرایی' کا نام پہلی پوزیشن پر ہے.

دو اور ایرانی کھیلاڑی 'رضا خدری اور بہنام مہدی زادہ' 55 اور 130 کلوگرام کے زمروں میں اس فہرست کی دوسری پوزیشن پر ہیں.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@