12 مئی 2018 - 12:12
News Code 3630172
0 Persons
افغان وزیر دفاع ایران پہنچ گئے

تہران، 12 مئی، ارنا – افغان وزیر دفاع ہفتہ کے روز اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت کی بنا پر ایک فوجی وفد کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں.

تفصیلات کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل 'طارق شاہ بہرامی' اپنے ایرانی ہم منصب بریگیڈیئر جنرل 'امیر حاتمی' کی دعوت کے ساتھ ایران کے دورے پر ہیں.

جنرل شاہ بہرامی اپنے دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان فوجی تعلقات کو فروغ دینا، عالمی اور بین الاقوامی تعلقات پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایرانی سیاسی اور فوجی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@