قائد انقلاب کا تہران میں 31ویں عالمی کتاب میلے کا دورہ

تہران، 11 مئی، ارنا - ایرانی سپریم لیڈر 'حضرت آیت اللہ خامنہ ای' نے جمعہ کے روز تہران میں منعقدہ 31ویں بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ کیا اور نمائش میں موجود کتابوں کا جائزہ لیا.

تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی کتاب میلے کے دورے کے موقع پر قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی 'سید علی خامنہ ای' کے ہمراہ اعلی حکام بھی موجود تھے.

اس موقع پر کتابوں کے بعض ناشرین نے تازہ ترین شائع ہونے والی کتابوں اور نشریاتی شعبوں کی کارکردگی کے حوالے سے حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کو آگاہ کیا.

تہران 31ویں بین الاقوامی کتاب میلے آج اپنے دسویں دن میں داخل ہوا ہے. یہ میلہ کل 12 مئی تک جاری رہے گا.

274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@