ایران میں 1 ٹن سے زائد منشیات پکڑ لیں گئیں

مشہد، 10 مئی، ارنا - ایران کے شمال مشرقی صوبے خراسان رضوی کے پولیس کمانڈر نے کہا ہے سیکورٹی فورسز نے ایک کامیاب کاروائی کے دوران ایک ٹن سے زائد منشیات پکڑلیں.

جنرل کریم قاسمی نے کہا کہ ایرانی انسداد منشیات پولیس کی جانب سے کامیاب کاروائی کے دوران ایران کے شمال مشرقی صوبے خراسان رضوی میں ایک پیجوٹ 405 گاڑی کا تعقب کیا گیا اور اس میں سے 1 ٹن سے زائد منشیات قبضے میں کر لیں.
انہوں نے بتایا کہ پولیس کے روکنے پر گاڑی نا رکی تو اس گاڑی کا پیچھا کیا گیا اور پولیس مقابلے میں منشیات فروش ہلاک ہو گیا.
گزشتہ ایرانی سال میں اس صوبے سے 26 ٹن سے زائد مختلف قسم کی منشیات کو قبضے میں لیا گیا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
271**