ایشین سنوکر مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑیوں کی بہترین کارکردگی

تبریز، 9 مئی، ارنا – ایرانی قومی سنوکر کھیلاڑیوں نے علاقے تبریز میں منعقدہ ایشین سنوکر ٹورنامنٹ میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر دوسری پانچ کامیابیاں حاصل کرلئے.

ایرانی کھیلاڑیوں 'علی قرہ گوز لو، علی روشنی کیا اور احسان حیدری نژاد' اپنے شامی اور میانماری حریف کو جارحانہ شکست دے کر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
تفصیلات کے مطابق، 34 ویں سنوکر مقابلے 6 مئی سے 12 مئی تک ایرانی صوبے آذربائیجان شرقی کے شہر تبریز میں جاری رہیں گے جس میں ایران، قطر، تھائی لینڈ، پاکستان، ہانگ کانگ، فلسطین، عراق، میانمار، بھارت اور افغانستان کے کھیلاڑی شریک ہیں.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@