ایران عالمی گریکو رومن کشتی ورلڈ کپ مقابلوں کی میزبانی کرے گا

تہران، 9 مئی، ارنا – عالمی کشتی فیڈریشن کے مطابق، ایرانی صوبے اردبیل 2018 کے عالمی گریکو رومن کشتی ورلڈ کپ مقابلوں کی میزبانی کرے گا.

عالمی کشتی فیڈریشن نے آج بروز بدھ ایرانی صوبے اردبیل کو 2018 کے عالمی گریکو رومن کشتی ورلڈ کپ مقابلوں کی میزبانی کے لئے منتخب کرلیا.
تفصیلات کے مطابق، 2018 کے عالمی گریکو رومن کشتی ورلڈ کپ مقابلوں کا آئندہ دسمبر میں انعقاد کیا جائے گا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@