
نیو یارک، 8 مئی، ارنا - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی رات ایک بار پھر ایران اور جوہری معاہدے کے خلاف پرانے الزامات کو دہرا کر اس معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کا اعلان کردیا.
ٹرمپ نے آج رات ایران کے خلاف پرانی ہرزہ سرائیوں کو دہراتے ہوئے کہا کہ وہ ایران پر دوبارہ پابندیاں لگانے کے حکم نامے پر دستخط کریں گے.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایران اور عالمی قوتوں بشمول امریکہ کے درمیان 2015 کو جوہری معاہدہ طے پاگیا تھا اور اس کے تحت کوئی ایک ملک یکطرفہ طور پر اسے ختم نہیں کرسکتا.
ٹرمپ نے ایسے وقت میں جوہری معاہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا جب عالمی جوہری ادارہ 11 مرتبہ ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کرچکا ہے اور معاہدے کے دوسرے فریق بالخصوص یورپ اب بھی اسے بچانے کے لئے پُرعزم ہے.
صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر 'حسن روحانی' ٹرمپ کے یہ فیصلے آنے پر ایرانی قوم سے آج رات خطاب کریں گے.
ڈاکٹر روحانی ٹرمپ کے مکروہ عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی حکمت عملی پر روشنی ڈالیں گے اور اس حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے.
274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
-
علاقائی مسائل کا پُرامن طریقوں اور تعلقات کے فروغ سے حل کیا جائے: ظریف
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، ہرمز امن منصوبے کی تجویز کے ذریعے، خطی…
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں ایک طرح کی بین الاقوامی آمریت ہیں: ملائشیائی وزیر اعظم
تہران، ارنا- ملائیشیا کے وزیراعظم نے ایران کیخلاف لگائے ہوئے امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے…
-
عالمی جوڈو مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی تیسری پوزیشن
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے جوڈو کھیلاڑی نے قازقستان میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں…
-
ایران میں ہاتھ سے بُنے ہوئے قالینوں کی 3 کروڑ ڈالر کی برآمدات
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے ابتدائی 4 مہینوں کے دوران، 3 کروڑ ڈالر پر…
-
ایران کے نئے سفیر کی افغان صدر سے ملاقات، اسناد تقرری پیش
کابل، ارنا- افغانستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر "بہادر امینیان" نے افغان…
-
ظریف نے ہرمز امن منصوبے کے مقاصد پر روشنی ڈالی
تہران، ارنا- قطر کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرلز…
-
ایرانی جنوبی شہر اہواز، پلوں کا شہر
اہواز، ارنا – اہواز ایران کے جنوبی صوبہ خوزستان کے صوبائی دارالحکومت ہے جو اپنے متعدد سیاحتی…
-
ایرانی صوبے مازندران میں 'باداب سورت' نامی چشمے کے دلفریب مناظر
مازندران، ایران کے شمالی صوبہ مازندران میں 'باداب سورت' نامی چشمے کے دلفریب مناظر کو دیکھتے…
-
موسم خزان میں ایرانی صوبے مرکزی میں 'سرچشمہ' نامی پارک کی خوبصورتیاں
اراک، یہ پارک شہر محلات میں واقع ہے جو موسم خزان میں اس پارک کے مناظر قابل دید ہیں.
-
صوبے فارس میں 'پولاد کف' نامی سکینگ ریزورٹ کے مناظر
فارس، یہ سکینگ ریزورٹ صوبے فارس کے شہر سپیدان میں واقع ہے جس کے حسین مناظر سردیوں کے موسم میں…