جوہری معاہدہ، صدر روحانی ٹرمپ کے نئے مؤقف آنے پر ایرانی قوم سے خطاب کریں گے

تہران، 8 مئی، ارنا - صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر 'حسن روحانی' جوہری معاہدے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا متوقع فیصلہ آنے پر آج رات ایرانی قوم سے خطاب کریں گے.

تفصیلات کے مطابق، صدر روحانی آج رات جوہری معاہدے پر امریکی صدر ٹرمپ کے متوقع فیصلہ آنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کا اعلان کرے گا.

ایرانی صدر کی اہم خطاب کو ملکی اور غیرملکی ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کیا جائے گا.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@