ایرانی خواتین ٹیم کی ایشیائی فٹ سال مقابلے میں ازبکستان کو شکست

تہران، 18 مئی، ارنا – خواتین ایرانی کی قومی ٹیم نے ایشیائی فٹ سال کپ مقابلوں میں اپنی ازبک حریف کو شکست دے کر کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.

خواتین ایرانی کی قومی ٹیم ایشیائی فٹ سال کپ مقابلوں کے کوارٹر فائنل مرحلے میں چینی ٹیم کے ساتھ میچ کرے گی.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@