ایران کی عالمی پارس کپ وشوو مقابلوں کی میزبانی

تہران، 8 مئی، ارنا – ایرانی شمالی صوبے گلستان کے علاقے گرگان عالمی ساتھویں پارس کپ وشوو مقابلوں کی میزبانی کرے گا.

تفصیلات کے مطابق، عالمی ساتھویں پارس کپ وشوو مقابلے 22 سے 26 جون تک ایرانی شمالی علاقے گرگان میں انعقاد کیا جائے گا جس میں ویت نام اور انڈونیشیا کی ٹیمیں شریک ہوں گی.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@