ایرانی شطرنج ماسٹر کی نخچوان اوپن مقابلوں میں پہلی پوزیشن

تہران، 8 مئی، ارنا - ایرانی شطرنج ماسٹر احسان قائم مقامی نے آزاد ریاست 2018 نخچوان اوپن مقابلوں میں 7 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

ستمبر 2011 میں ای ایل او کی ریٹنگ کے مطابق، ایرانی شطرنج ماسٹر احسان قائم مقامی کے 2583 پوائنٹس تھے.

ایرانی شطرنج ماسٹر کے بعد یوکرائن اور پھر قازقستان کے شطرنج ماسٹروں نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کیں.

اس مقابلے کو 6 مئی کو منعقد کیا گیا جس میں 30 شطرنج کھیلاڑیوں نے شرکت کی.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@