ایشیائی خواتین سائکلنگ مقابلوں میں ایران کا پہلا تمغہ

تہران، 7 مئی، ارنا - ایرانی خاتون 'فرانک پرتوآذر' نے ایشیائی سائکلنگ مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.

ایرانی خاتون سائیکلسٹ 'فرانک پرتوآذر' نے فلپائن میں منعقدہ ایشیائی کراس کنٹری چیمپیئن شپ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایرانی تاریخ میں سائکلنگ کا پہلا تمغہ جیت لیا.

ان مقابلوں میں دوسرے ایرانی کھیلاڑی 'فراز شکری نے بھی ایک چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا

9410٭272٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@