خاتون معذور ایرانی شوٹر نے 2020کے پیرالمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کر لیا

تہران، 7 مئی، ارنا - ایرانی معذور خاتون کھیلاڑی 'ساره جوانمردی' نے جنوبی کوریا میں جاری عالمی تیراندازی چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ کے ساتھ 2020 کے پیرالمپک مقابلوں کا پہلا کوٹہ حاصل کر لیا.

ساره جوانمردی نے بین الاقوامی تیراندازی مقابلوں کے 10 میٹر حصے میں237.6 ریکاڑد بنا کر ایک سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا.

تفصیلات کے مطابق، عالمی تیر اندازی چیمپیئن شپ مقابلے 4 سے 11 مئی تک جنوبی کوریا کے شہر چیونگ میں جاری ہے.

9410٭272٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@