ایشین سنوکر ٹورنامنٹ کے پہلے دن میں ایران کی فتح

تبریز، 7 مئی، ارنا - ایرانی قومی کھیلاڑیوں نے تبریز میں منعقدہ ایشین سنوکر ٹورنامنٹ کے پہلے دن میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی.

ایرانی سنوکر ٹیم نے گزشتہ روز ایشیائی مقابلوں میں اپنے حریفوں کو 3-7 پوائنٹس کے ساتھ شکست دے کر کامیابی حاصل کی

تفصیلات کے مطابق، 34 ویں سنوکر مقابلے 6 مئی سے 12 مئی تک ایرانی صوبے آذربائیجان شرقی کے شہر تبریز میں جاری رہیں گے جس میں ایران، قطر، تھائی لینڈ، پاکستان، ہانگ کانگ، فلسطین، عراق، میانمار، بھارت اور افغانستان کے کھیلاڑی شریک ہیں.

9410٭272٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@