ایران میں 23 ویں تیل صنعت کی نمائش کا افتتاح

تہران، 6 مئی، ارنا –23ویں بین الاقوامی تیل صنعت کی نمائش آج بروز اتوار ایرانی دارالحکومت میں آغاز کیا گیا جس میں 1053 ملکی اور 600 غیر ملکی کمپنیاں شریک ہیں.

23ویں بین الاقوامی تیل صنعت کی نمائش کی افتتاحی تقریب تیل صنعت کے اعلی حکام اور ایرانی وزیرتیل کی موجودگی میں آج بروز اتوار تہران میں منعقد کیا گیا.

اس نمائش میں 38 ممالک سمیت امریکہ، آذربائیجان، آسٹریا، اسپین، جرمنی، متحدہ عرب امارات، برطانیہ، اٹلی، بیلجیم، ترکی، چیک، چین، روس، جاپان، سویڈن، سوئس، فرانس، کروشیا، جنوبی کوریا، پولینڈ، ہالینڈ، بھارت، فن لینڈ، ہانگ کانگ، بحرین، قازقستان، موناکو، کینیڈا، لیچنسٹین، عمان، ڈنمارک، تائیوان، ناروے، آسٹریلیا، برازیل، ملائیشیا، سنگاپور اور ایران کے کمپنیوں نے حصہ لیا ہے.

تفصیلات کے مطابق، یہ بین الاقوامی نمائش آج سے 9 مئی تک تہران میں جاری رہے گی.

9410٭272٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@