ایرانی کھیلاڑی عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا

تہران، 6 مئی، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'حمیدرضا بادکان' نے قازقستان میں منعقدہ گریکو رومن کشتی ورلڈ کپ مقابلوں میں 97 کلوگرام کے زمرے میں ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا.

کشتی کی فیڈریشن کے مطابق، بادکان نے جمعہ کے روز دوسرے میچ میں 10- 0کے ساتھ اپنے حریف کو شکست دے دی اور گزشتہ روز بھی سیمی فائنل کے مرحلے -9 کے ساتھ قازق حریف کو شکست دے کر چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا.

تفصیلات کے مطابق، گریکو رومن کشتی ورلڈ کپ مقابلے جمعہ سے قازقستان کے شہر اکتاؤ میں جاری ہے.

9410٭272٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@