ایران میں ایشیا کے انڈر 14 ٹینس مقابلوں کا آغاز

ساری، 5 مئی، ارنا - ایشین انڈر 14 ٹینس چیمپئن شپ مقابلوں کا آج بروز ہفتہ ایران کے شمالی صوبے مازندران کے شہر ساری میں آغاز کیا گیا.

تفصیلات کے مطابق، ایشیائی انڈر 14 ٹینس ٹورنامنٹ مردوں اور خواتین کے دوحصوں میں آج بروزہفتہ سے ساری میں آغاز ہوچکا ہے اور 11 مئی تک جاری ہوں گے.

9410٭272٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

http://www.irna.ir/fa/News/82905723