عالمی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں ایرانی ٹیم کی اعلی کارکردگی

تہران، 3 مئی، ارنا – ایرانی ٹیم نے سوئڈن میں منعقدہ عالمی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی.

ٹیبل ٹینس کی فیڈریشن کے مطابق، ایران کی قومی ٹیم نے سوئڈن میں منعقد ہونے والے 2018 ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلے اور دوسرے مرحلوں میں امریکہ اور اسپین کے حریفوں کو بالترتیب 3-2 اور 3-0 کے ساتھ ہرادے کر کامیابی حاصل کی.

بین الاقوامی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 29 اپریل سے 6 مئی تک سوئڈن میں جاری ہے.

9410٭272٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@