فرانس میڈیا سے وابستہ افراد کی سکیورٹی یقینی بنائے: ایران کا مطالبہ

تہران، 2 مئی، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے فرانسیسی پولیس اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ میڈیا اداروں اور ورکرز کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں.

بہرام قاسمی نے اسلامی جمہوری ایران براڈکاسٹنگ (آئی آر آئی بی) پریس ٹیم کے خلاف پیرس میں فرانسیسی پولیس کے اقدامات پر شدید تنقید کیا.
انہوں نے پریس ٹیم کو پیش آنے والے حادثے پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا، جو کہ فوٹوگرافر کو لگنے والا تشویشناک چوٹ سے متعلق تھا.
بهرام قاسممی نے کہا ہم مزید ایسے حادثات کو قبول نہیں کرینگے اور فرانسیسی حکام کو زور دیا کہ اس حادثے کی تحقیقات اور صحافیوں کے صحت سے متعلق ضروری فیصلے کریں.
عالمی یوم مزدور کے دن منعقدہ ریلیوں کے موقعے پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان تنازعہ کی درمیان یہ حادثہ رونما ہوا تھا.
ایرانی رپورٹر شاہ سوار حسینی اور توحیدیان نامی فوٹو گرافر اس حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے.
1*271**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@