ایران،جاپان کا ماحولیاتی منصوبوں کے حوالے سے باہمی مطالبہ کرنے پر اتفاق

تہران، 2 مئی، ارنا - ایران کے ادارہ برائے عالمی امور اور کنونشن سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان ماحولیاتی منصوبوں کے حوالے سے باہمی مطالعہ کریں گے.

یہ بات نصیر مقدصی نے جاپان کے صنعتی ترقی اور عوامی پالیسی ادارے کے سربراہ ہیروکی کوبایاشی کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر ہیروکی کوباشی نے کہا کہ جاپانی کی بین الاقوامی ایجنسی کی ایران میں مثبت سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انزلی تالاب بھی اس تنظیم کا منصوبہ ہے.
271**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@