ایشیائی یوتھ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی پہلی پوزیشن

تہران، 1 مئی، ارنا - ایرانی ٹیم ازبکستان میں 2018 ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ مقابلوں میں 591 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگئی.

ایرانی کھیلاڑیوں نے ان مقابلوں میں مجموعی طور پر 6 طلائی، 5 چاندی اور 4 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے.

تفصیلات کے مطابق ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ مقابلے خواتین اور مردوں کے حصے میں 23 سے 30 اپریل تک ازبکستان کی میزبانی سے منعقد ہو گئے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@