تہران میں شدید برفباری، امام خمینی (رح) ایئرپورٹ کی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں جس کے باعث سینکڑوں مسافر پھنس گئے.