ایرانی باسکٹ بال کھیلاڑی ایشیا کے 5 سرفہرست کھیلاڑیوں میں شامل

تہران، 31 دسمبر، ارنا - ایرانی باسکٹ بال ٹیم کے کیپٹن کھیلاڑی 'حمید حدادی' نے ایشیا کے ٹاپ پانج کھیلاڑیوں میں اپنا نام درج کیا ہے.

ایرانی کھیلاڑی نے تائیوان کے بعد دوسری پوزیشن حاصل کی ہے، چین، فلپائن اور نیوزلینڈ کے کھیلاڑیوں نے تیسری چوتھی اور پانچھویں پوزیشن حاصل کی ہے.

حمید حدادی نے جن کا قد '2.18' میٹر ہے اپنی اعلی صلاحیت کے بل بوتے پر مختلف ایشیائی اور بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی دیکھائی ہے.

1*271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@