ایرانی صوبے فارس کے شہر کازون میں زلزلے کے جھٹکے

شیراز، 31 دسمبر، ارنا – ایرانی صوبے فارس کے شہر کازرون میں 4.7 شدت کے زلزلے محسوس کئے گئے.

تفصیلات کے مطابق، ایرانی شہر کازوں کے بالادہ علاقے میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے.

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا مرکز شیراز سے 52 کلومیٹر اور صوبے بوشہر سے 128 کلومیٹر دوری پر واقع بالادہ کاعلاقے تھا اوراس کی گہرائی 18 کلومیٹر تھی.

اس زلزلے کی ممکنہ نقصانات کے بارے میں کو‏ئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@