عالمی ریاضی مقابلوں میں ایرانی بچوں کی شاندار کارکردگی

تہران، 31 دسمبر، ارنا - ایرانی بچوں پر مشتمل ٹیم نے بین الاقوامی ریاضی مقابلوں میں دوسرے ممالک کی ٹیموں پر برتری حاصل کر لی.

اس مقابلے میں ایرانی بچوں نے کئی ایوارڈ حاصل کئے.

یہ بین الاقوامی مقابلے جنوبی افریقہ میں منعقد ہوئے جہاں 21 ممالک کے 300 بچوں نے حصہ لیا.

1*271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@