قطر کی تجارتی نمائش میں ایرانی کمپنیوں کی بھرپور شرکت

بوشہر، 31 دسمبر، ارنا - قطر میں منعقد ہونے والی ایک تجارتی نمائش میں ایران کی مختلف کمپنیوں کے 40 اسٹال لگائے جائیں گے.

اس نمائش میں ایران کے جنوبی صوبے بوشہر اور ہرمزگان کے تاجر اور کمپنیاں اپنی مصنوعات کو پیش کریں گے.

قطری حکومت نے اس نمائش میں ایرانی کمپنیوں کی شرکت کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی روابط کے فروغ پر زور دیا ہے.

قطر کا اس بین الاقوامی نمائش میں ایرانی کمپنیاں 40 اسٹال لگائیں گی.

1*271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@