فجر میوزیک فیسٹیول میں منگولیائی موسیقی بینڈ کی شرکت

تہران، 31 دسمبر، ارنا - منگولیا کے معروف موسیقی بینڈ 'Egschiglen Trio' 33 ویں فجر میوزیک فیسٹیول میں شرکت کرے گا.

منگولیا کا یہ میوزک گروپ 1991 میں قائم ہوا تھا اور اس کے بعد تیزی سے کامیابی کی منزلیں طے کررہا ہے.

یہ موسیقی بینڈ اپنے فن کا مظاہرے کے لئے روایتی آلات کے ذریعہ عصر حاضر کے موسیقی پر توجہ رکھے ہوئے ہے.

منگولیا کہ یہ میوزیکل بینڈ کافی مقبول ہوچکا ہے.

33واں بین الاقوامی فجر میوزیک فیسٹیول 10 سے 20 جنوری تک تہران میں ملکی اور غیر ملکی فنکاروں کی موجودگی میں منعقد ہوگا جس میں مختلف ممالک کے فنکار اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کریں گے.

1*271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@