گزشتہ آٹھ مہینوں میں ایرانی پلیٹ کی پیداوار میں 26 فیصد کا اضافہ

تہران، 30 دسمبر، ارنا - روان سال کے گزشتہ آٹھ مہینوں میں ایرانی پلیٹ کی پیداوار کی شرح 20 ملین اور 808 ہزار اور 84 ٹن تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 26 فیصد زیادہ ہے.

تفصیلات کے مطابق، ایرانی بڑی کان کنی کمپنیاں اور معدنی صنعتوں کی پیداور کی کارکردگی سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ گزشتہ آٹھ مہینے کے دوران ایرانی 'گل گہر' کمپنی نے پلیٹ کی پیداوار میں 80 فیصد اضافے اور 'فولاد مبارکہ' کمپنی نے 5 ملین اور 175 ہزار ٹن پلیٹ کی پیداوار کے ساتھ بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشیں اپنے نام کر لیں.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@