ایرانی قومی ہینڈ بال ٹیم کی دوستانہ میچ میں سلووینیا کو شکست

تہران، 29دسمبر، ارنا - ایرانی قومی ہینڈ بال ٹیم نے سلووینیا میں منقعدہ دوستانہ میچ کے پہلے راونڈ میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی.

ایرانی قومی ہینڈ بال کی ٹیم نے سلووینیا میں ہونے والے دوستانہ میچ میں سلووینیا کو 33 -32 کے نتیجے کے ساتھ ہرا دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

9410**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@