چین ووشو لیگ میں ایرانی خاتون کی کامیابی

تہران، 29 دسمبر، ارنا - ایرانی خاتون ووشو کھیلاڑی 'سہیلا منصوریان' نے چین میں منعقدہ ووشو مقابلوں کے پہلے راونڈ میں میزبان حریف کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی.

چین میں منعقد ہونے والے ووشو ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ایرانی خاتوں کھیلاڑی 'سہیلا منصوریان' نے 52 کلوگرام کے کیٹگیری میں ایک سنسی خیز مقابلے کے بعد اپنے طاقتور چینی حریف کو ہرا دے کر فتح حاصل کر لی.

ان مقابلوں میں دوسرے شرکت کرنے والی ایرانی خواتین 'الہہ منصوریان اور کیمیا شوشتری' نے آئندہ ہفتے اپنے چینی حریفوں کے ساتھ مقابلہ کریں گے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@